لنڈسے لوہان کوسکارف پہننے پر ہیتھرو ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

لندن(نیوزلائن) اسلامی تعلیمات سے متاثر امریکی اداکارہ ” لنڈسے لوہان “ہیڈ سکارف پہننے پرلندن میں مشکوک ٹھہریں، ہیتھرو ایئرپورٹ پر امتیازی سلوک کرتے ہوئے اداکارہ کو روک لیا گیا۔ایک مارننگ شو میں 30 سالہ اداکارہ نے بتایا کہ لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے انہیں ہیڈسکارف پہنے دیکھ کر روکا۔انکا مزید کہنا تھا کہ پاسپورٹ چیک کرنے کے بعدکسٹم آفیسر نے سکارف اتارنے پر بھی اصرار کیا۔ گلو کارہ کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے بعد انہیں اندازہ ہوا کہ سکارف پہننے والی خواتین کے ساتھ…

Read More