معروف بھارتی اداکار ونود کھنہ شدید علالت کے بعد انتقال کر گئے

لاہور(نیوزلائن)بالی ووڈ میں منفرد کردار نگاری کے حوالے سے شہرت پانے والے سپرسٹار ونود کھنہ بھی موت کے ہاتھوں زندگی کی جنگ ہار گئے ۔ ونود کھنہ نے 1968 میں فلم من کا میت سے کیریئر کا آغاز کیا اور کئی فلموں میں یادگار کردار ادا کئے ۔ ان کی آخری ریلیز ہونے والی سپرہٹ فلم دبنگ ٹو تھی جس میں انہوں نے اداکار سلمان خان کے والد کا کردار ادا کیا تھا ۔ 1971 میں ونود کھنہ نے ہیرو کی بجائے متنوع کردار نگاری کیلئے منفی کردار ادا کرنے…

Read More