ممکنہ نااہلی‘انصافین کپتان کو چھوڑنے کیلئے پر تولنے لگے

اسلام آباد(نیوزلائن)پی ٹی آئی کے متعدد رہنما عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کیلئے پر تول رہے ہیں۔ انصافین کے انصاف پارٹی کو چھوڑنے کی ایک اہم وجہ کپتان کی پانامہ کیس میں ممکنہ نااہلی اور غیرملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مشکلات ہیں۔کپتان کا ساتھ چھوڑنے والوں میں کئی ایسے نام بھی ہیں جو گزشتہ چند سالوں میں کپتان کے انتہائی قریب رہے ہیں نیوزلائن کے مطابق کپتان سے روٹھ جانے والوں میں پنجاب کے رہنماؤں کی تعداد زیادہ ہے اور یہ شخصیات واپس اپنی پرانی…

Read More