کامیڈی کی دنیا کا بے تاج بادشاہ

کہا جاتا ہے کہ ہنسانا بہت مشکل کام ہے اور یہ سو فیصد سچ بھی ہے کہ رلانے والے تو آپ کو بہت ملیں گے لیکن زندگی کے اس پر خطر اور کٹھن سفر میں ہنسنے ہنسانے والوں کی تعداد بہت کم ہو گی ، منور ظریف بھی ایک ایسی ہی شخصیت کا نام ہے جنہوں نے اپنی بے ساختہ کامیڈی سے فلم بینوں اور اپنے شائقین کو اب تک اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے ۔ دو فروری انیس سو چالیس کو گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے منور ظریف…

Read More