میں مایوسی کا پیغام نہیں لایا: زرداری

اسلام آباد (نیوزلائن) سابق صدر آصف علی زرداری ڈیڑھ سال بعد دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں، آصف علی زرداری نے آتے ہی جئے بھٹو اور پاکستان کھپے کا نعرہ لگادیا۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری ڈیڑھ سال بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں، کراچی ایئرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر ان کا پرتپاک استقبال گیا گیا، وزیر اعلیٰ سندھ ، یوسف رضا گیلانی سمیت پیپلز پارٹی کی قیادت موجود ہے ۔سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے شہر کراچی میں 5 ہزار…

Read More