نواز شریف حکومت نے پاکستان کو معاشی دیوالیہ کردیا‘ چین نے بچایا

اسلام آباد (نیوزلائن)نواز شریف کی حکومت پاکستان کو معاشی استحکام دینے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ زرمبادلہ کے ذخائر انتہائی نچلی حدوں کو چھونے لگے تھے۔ قریب تھا کہ پاکستان عالمی سطح پر معاشی دیوالیہ قرار دیدیا جاتا مگر چین نے پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے ایک ارب بیس کروڑ ڈالر فراہم کرکے معاشی دیوالیہ پن سے بچا لیا۔نیوزلائن کے مطابق گزشتہ چار سالوں سے پاکستانی معیشت مسلسل گراوٹ کا شکار ہے حکومت نے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف سے بھاری قرض بھی لئے مگر…

Read More