نکاح نامے میں جہیز کی لسٹ شامل کرنے کا حکم

لاہور (نیوزلائن) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو نکاح نامے میں جہیز کا الگ خانہ بنانے کا حکم دے دیا ہے۔عدالت نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ نکاح نامے میں جہیز کے سامان کاشمار کرنے کے لیے ضروری قانون سازی کرے تاکہ شادی کے اختتام کی صورت میں جہیز کی واپسی میں خواتین کو درپیش مسائل کم کیے جاسکیں۔ ایک خاتون کی جانب سے دائر پٹیشن پر فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس طارق افتخار احمد نے کہا کہ ‘ایک قانون ہونا چاہیے جس میں شادی سے متعلق…

Read More