ٹیکس چوروں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے پر غور

اسلام آباد(نیوزلائن) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے ٹیکس نادہندگان کے شناختی کارڈاورپاسپورٹ بلاک کی سفارش کر دی۔چیئر مین ایف بی آار ڈاکٹر محمد ارشاد نے انکشاف کیا کہ 300ارب سے زیادہ کے ٹیکس کیسز عدالتوں میں زیر التوا ء ہیں۔ چیئر مین ایف بی آر نے کیسز کی جلد سماعت کیلئے قانون سازی کے ذریعے مدد کی درخواست کر تے ہوئے کہا کہ ایسی قانون سازی کی جائے کہ ٹیکس کیسز میں عدالتی حکم امتناع 6 ماہ سے زیادہ نہ چل سکے۔کمیٹی نے اربوں روپے کی ریکوری میں سست…

Read More