پاکستان میں ایڈزخطرناک شکل اختیار کر گیا‘17ہزار مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد(نیوز لائن)لاعلاج موذی مرض ایڈز پاکستان میں تیزی سے پھیلنے لگا۔روک تھام کیلئے مناسب حکومتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے ایڈز خطرناک انداز میں ملک بھر میں پھیل رہا ہے۔ ملک بھر میں ایڈز کے رجسٹرذ مریضوں کی تعداد 17ہزار سے زائد ہے جبکہ حقیقی تعداد اس سے بہت زیادہ بتائی جا رہی ہے۔طبی ماہرین کے مطابق ایڈز کا مرض پھیلنے کی وجوہات بے راہروی اور غیر فطری جنسی حرکات کا پھیلنا بتایا جا رہا ہے جبکہ انتقال خون میں مناسب احتیاط نہ کئے جانے بھی اس کی…

Read More