پاکستان میں سالانہ دس ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ

واشنگٹن(نیوزلائن)امریکی محکمہ خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں سالانہ دس ارب ڈالر منی لانڈرنگ کی نذر ہو جاتے ہیں۔امریکہ محکمہ خارجہ نے اہم انکشاف کیا ہے کہ منی لانڈرنگ سے پاکستانی معشیت کو ہر سال بڑا دھچکا لگتا ہے، پاکستان میں تجارت سے متعلق منی لانڈرنگ سے سالانہ دس ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔امریکی رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ روس،، مکسیکو اور بھارت میں ہوتی ہے جبکہ پاکستان میں ٹیکس چوری اور کرپشن کے زریعے اربوں روپے بیرون ملک منتقل…

Read More