پاکستان کرکٹ بورڈ کے بابوؤں نے شاہ خرچیوں کے ریکارڈ توڑ دیئے

لاہور(نیوزلائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے بابوؤں نے شاہ خرچیوں کے ریکارڈ توڑ دیئے۔ نجم سیٹھی، شہریار خان اور دوسرے عہدیداروں نے غیرملکی دوروں پر کروڑوں روپے اڑا دیئے۔ گورننگ باڈی کے ارکان نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بڑوں کی جانب سے سرکاری خرچے پر تین سال میں سو سے زائد غیرملکی دورے کئے گئے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی کے 27 غیرملکی دوروں پر 1 کروڑ 2 لاکھ خرچ ہوئے۔ اس…

Read More