پنجاب میں فوجی آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزلائن)پنجاب میں فوجی آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ دہشت گردوں‘ انکے سہولت کاروں‘ انہیں فنڈنگ کرنے والوں‘ کالعدم تنظیموں‘ نام بدل کر کام کرانیوالی تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی جائے گی۔نیوزلائن کے مطابق آپریشن کا فیصلہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کیا۔ اس حوالے سے انہوں نے دورہ لاہور کے دوران کور کمانڈر لاہور‘ آئی ایس آئی اور دیگر حساس اداروں سے بریفنگ لی اور آپریشن کی ہدایات جاری کر دیں۔ آپریشن کو ہر سطح پر حکومتی اثرورسوخ سے پاک رکھنے کی ہدائت…

Read More