پنجاب پولیس نے پختونوں کیخلاف آپریشن کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا

فیصل آباد(نیوزلائن)پنجاب پولیس نے شہباز شریف حکومت کے پختونوں کیخلاف صوبہ بھر میں نسلی امتیاز پر مبنی آپریشن کو بھی کمائی کا ذریعہ بنا لیا۔ دہشت گردی کی روک تھام کے نام پر پختونوں کیخلاف آپریشن کے دوران معصوم لوگوں کو پکڑ کر ”نوٹوں“ کی سفارش کیساتھ رہائی دی جا رہی ہے۔نیوز لائن کے مطابق صوبہ بھر میں پختونوں کے علاقے پولیس کی عام کارروائیوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ دہشت گردی کی روک تھام کے نام پر عام پختونوں کو لا کر تھانوں میں بند کیا جا رہا ہے۔…

Read More