پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کی موجودگی کا انکشاف

لاہور(نیوزلائن) پنجاب کے 13 تعلیمی اداروں میں 261 کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جو طلبہ کو دہشت گردی اور فرقہ واریت میں ملوث کرنے کیلئے سوشل میڈیا فیس بک، ٹویٹر، لنک ڈاﺅن، واٹس اپ، ٹینگو سکائپ اور انسٹاگرام کے ذریعے برین واشنگ کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وزارت داخلہ کو اطلاع دی ہے کہ مختلف کالعدم تنظیمیں داعش، تحریک طالبان، تحریک طالبان پنجاب، لشکر طیبہ اور لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے…

Read More