پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی بھرمار‘ معیار تعلیم متاثر

لاہور(نیوزلائن)شہباز شریف حکومت کی تعلیمی معاملات میں عدم دلچسپی اور غلط پلاننگ کی وجہ سے پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی بھرمار ہے اور بچوں کا تعلیمی معیار بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ گزشتہ تعلیمی سال کے دوران سو دن بھی پڑھائی نہیں ہو سکی جبکہ رواں تعلیمی سال بھی چھٹیوں کی بھرمار ہونے کا ہی امکان ہے۔نیوزلائن کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں پر چھٹیاں کرنے پر فوکس جما رکھا ہے۔پنجاب حکومت کی غلط منصوبہ بندی اور تعلیمی معاملات سے…

Read More