پیپلز پارٹی کی ریلی آج، بلاول بھٹو 5مقامات پر خطاب کرینگے

لاہور(نیوزلائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی کی ریلی آج صبح دس بجے بلاول ہاؤس سے براستہ موٹروے فیض پورانٹرچینج سے براستہ شیخوپورہ اورشاہ کوٹ،فیصل آباد روانہ ہو گی۔ عوامی رابطہ مہم کے آغاز کے سلسلے میں ریلی کے لئے بے نظیر بھٹو کے زیر استعمال رہنے والے خصوصی ٹرک کو بلاول ہاؤس لاہور میں تزئین و آرائش کے بعد فیصل آباد پہنچا دیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری ریلی میں اپنی بلٹ پروف گاڑی میں شرکت کریں گے ، تاہم بلاول بھٹو ریلی کے اختتام پر فیصل آباد…

Read More