ڈرگ ایکٹ: پنجاب حکومت کا ہڑتالی فارما سوٹیکلز کیساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزلائن)پنجاب حکومت نے ہڑتال کے نام پر بلیک میل کرنیوالے فارما سوٹیکلز کیساتھ سختی کیساتھ نمٹنے اور ڈرگ ایکٹ ہر صورت نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہڑتال کے نام پر مارکیٹ میں ادویات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے کے ذمہ داران کے خلاف مقدمات کے اندراج اور فارماسوٹیکلز کے مظاہروں میں طاقت کے استعمال پر غور کیا جا رہا ہے۔ نیوز لائن کے مطابق پنجاب حکومت نے حتمی فیصلہ کر لیا ہے کہ ڈرگ ایکٹ کے حوالے سے فارماسوٹیکلز کیساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور نئے ڈرگ…

Read More