گلیڈی ایٹرز کو شکست : پشاور زلمی نے پی ایس ایل ٹوجیت لیا

لاہور(نیوزلائن) پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے گلیڈی ایٹرز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔ پوری ٹیم سولہ اعشاریہ تین اوورز میں صرف 90 رنز بنا سکی۔ نیوز لائن کے مطابق پشاور زلمی کی ٹیم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ٹو) کا فائنل میچ جیت لیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو جیت کیلئے 149 رنز کا ٹارگٹ ملا تاہم پوری ٹیم صرف 90 رنز ہی بنا سکی۔ زلمی کے باؤلرز نے گلیڈی ایٹرز کے کسی کھلاڑی کو کھل کر…

Read More