یونس خان کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

لاہور(نیوزلائن) ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کپتان مصباح الحق کے بعدانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کااعلان کردیا ۔تفصیلات کےمطابق کرکٹر یونس خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان پریس کانفرنس کے دوران کردیا گیا ہے۔ذرائع کےمطابق یونس خان نےچیف سلیکٹرکےدباؤکےتحت ریٹائرمنٹ کافیصلہ کیا۔یونس خان کا اپنی پریس کانفرنس کے دروان کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ سراٹھا کر رخصت ہوں ۔ ویسٹ انڈیز کےخلاف سریز آخری ہوگی۔ جس کے بعد میں ریٹائر ہوجائونگا ۔ ، جب بھی ضرورت پڑی میں حاضر ہوں۔ ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان کرکٹ ٹیم…

Read More