یہ اسلامی ملک ہے: نرسوں کے نقاب کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد (نیوزلائن) ملک بھر میں زیر تربیت نرسز کے نقاب اوڑھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق اس پابندی کا مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت اسکولوں اور کالجز میں زیر تربیت نرسز کے نقاب اوڑھنے پر پابندی عائد ہو گی۔ نقاب پر پابندی عائد کرنے سے متعلق پاکستان نرسنگ کونسل کی اکیڈمک کمیٹی نے سفارش کی تھی۔مراسلے میں کہا گیاکہ نرسز ٹیچنگ اسکول میں بھی خدمات سر انجام دیتی ہیں۔پابندی کا فیصلہ حفاظتی اور سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا…

Read More