اختیارات نہیں دینےتوپیمراکوبندکردیں، ابصار عالم

اسلام آباد(نیوزلائن)چئیرمین پیمرا ابصار عالم نےکہاہےکہ پیمرا آئین کے تحت ذمہ داریاں نبھارہا ہے،شوکاز نوٹس پر بھی حکم امتناع جاری ہورہے ہیں،چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ ہمارے زیر التوا کیسز سنے جائیں۔ اگر اختیار نہیں دینا تو پیمرا کو بند کردیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےابصارعالم نےکہا کہ پیمرا کے اختیارات کو محدود کردیا گیا ہے۔پیمرا کا اختیار عملی طور پر ہائیکورٹس کے پاس چلاگیا۔وزیر اعظم نواز شریف اور چیف جسٹس کو خط لکھا ہے۔چیئرمین پیمرانےمزیدبتایاکہ ہم نےآرمی چیف کو بھی خط لکھا ہے۔ چیئرمین پیمراکاکہناتھاکہ مزیدچینلزکی لائسنسنگ…

Read More

چیئرمین پیمرا اور ساتھیوں کی جان کوخطرہ‘آرمی چیف تحقیقات کروائیں

اسلام آباد (نیوزلائن)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چئیر مین ابصار عالم نے کہا کہ پیمرا ریاست کا ایک ادارہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن رد الفساد کے تحت پیمرا کی کچھ ذمے داریاں ہیں۔ تمام ادارے آئین کے مطابق پیمرا کی مدد کرنے کے پابند ہیں۔ لیکن بد قسمتی سے ہمیں کونے سے لگا دیا گیا ہے اور پیمرا ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔اس ضمن میں وفاقی حکومت اور آرمی چیف سے مدد طلب کی ہے ۔ پریس کانفرنس سے…

Read More