پاکستانی اداکارہ بچپن میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنتی رہی

ی وی شو بگ برادرسے شہرت پانے والی مشہور پاکستانی نژاد برطانوی اداکارہ سائرہ خان اپنے بچپن کا ایک دردناک واقعہ سناتے ہوئے لائیوٹی وی نشریات کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رودیں۔ اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق سائرہ خان مقبول ٹی وی شو ”لوز ویمن“ میں شریک تھیں۔ وہ گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی پاکستانی خاتون مختاراں مائی کے بارے میں بات کررہی تھیں کہ جذباتی ہو گئیں اور بچپن میں اپنے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کا تذکرہ کرنے لگیں۔ وہ کہہ رہی تھیں ”اس خاتون…

Read More

بھارتی مواد نشر کرنے پر مکمل پابندی

پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ٹی وی اور ایف ایم ریڈیوز پر انڈین مواد نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیمرا کا 120 واں اجلاس چیرمین پیمرا ابصار عالم کی زیر صدارت ہوا جس میں سیکریٹری داخلہ عارف احمد خان، سیکریٹری انفارمشین صبا محسن، چیرمین ایف بی آر ناصر محمد خان، چیرمین پی ٹی اے اسماعیل شاہ سمیت اتھارٹی کے دیگر ممبران شریک تھے۔اجلاس میں حکومت کی جانب سے سمری کا جواب موصول…

Read More

مارشل آرٹ کےماہر فنکار

مارشل آرٹ لڑائی کا ایک ایسا حیرت انگیز فن ہے جسے فلمی دنیا سے وابستہ ہر ایکٹر اپنانے کا خواہش مند ہوتا ہے۔ بنیادی طور پر جوڈو کراٹے، جسے بروس لی نے بین الاقوامی سطح پر شہرت دی، بالکل اسی طرح مارشل آرٹ کا فن بھی چین سے آیا جہاں کم وبیش ہر فلم میں اس کے ماہر نظر آتے ہیں۔ اکشے کمار: اکشے کمار کو خطروں کا کھلاڑی کہا جاتا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وہ مارشل آرٹ کے حوالے سے انتہائی جذباتی اور جنونی ہیں۔…

Read More