بینظیر بھٹو ایئر پورٹ پرسکیورٹی کے تشدد سے 2 مسافر بے ہوش

راولپنڈی (نیوزلائن)بےنظیر بھٹو ایئر پورٹ پر ابوظہبی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز16 گھنٹے تاخیر کا شکارہو گئی جس پر مسافر سراپا احتجاج ہیں، ایئر پورٹ سکیورٹی کے مبینہ تشدد سے 2 مسافر بے ہوش ہوگئے،نجی ٹی وی چینل کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز نے گزشتہ شام 6 بجے روانہ ہونا تھالیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر تاحال روانہ نہ ہوسکی جس پر مسافروں نے احتجاج کیا تو ایئر پورٹ سکیورٹی اہلکاروں نے تشدد شروع کردیاجس کے نتیجے میں 2 مسافر بے ہوش ہو گئے،مسافروں نے دہائی…

Read More

پی آئی اے کے ملتان سے کراچی جانیوالے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی

ملتان(نیوزلائن)پی آئی اے کے ملتان سے کراچی جانیوالے طیارے کے انجن میں آگ لگنے کے باعث ٹیک آف سے کچھ دیرپہلے ایئرپورٹ پرروک لیاگیا،اطلاعات کے مطابق قومی فضائی کمپنی کی فلائٹ نمبر پی کے 581میں اتوارکی شب ٹیک آف سے قبل انجن میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کومطلع کیا اورطیارے کوایئرپورٹ پرہی روک لیاگیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اے ٹی آر طیارے کے تمام مسافرمحفوظ ہیں اورانجن میں لگنے والی آگ پرقابوپالیاگیاہے۔

Read More

دنیا کا مصروف ترین ایئرپورٹ کچرے کا ڈھیر بن گیا

میڈرڈ(نیوزلائن)سپین کے بارسلونا ایئرپورٹ کا شمار دنیا کے مصروف ترین ایئرپورٹس میں ہوتا ہے جہاں صفائی ستھرائی اور دیگر سروسز مثالی ہیں مگر گزشتہ دنوں اسی ایئرپورٹ کی ایسی تصاویر منظرعام پر آگئیں کہ دیکھنے والوں کیلئے یقین کرنا مشکل ہو گیا۔ ان تصاویر میں پورا ایئرپورٹ کچرے کا ڈھیر بنا ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ پر اس قدر کچرا پڑا ہونے کا سبب یہ تھا کہ وہاں کے صفائی کے عملے نے ہڑتال کر رکھی تھی۔ کمپنی نے بچت کرنے کیلئے اپنے بجٹ میں کٹوتیاں کی تھیں جس…

Read More

کراچی ایئرپورٹ حملے میں 3 دہشت گرد تنظیموں کے ملوث ہونے کا انکشاف

ایئرپورٹ حملے کی گتھیاں سلجھنا شروع ہو گئیں۔ کراچی ایئرپورٹ حملے میں 3 دہشت گرد تنظیموں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دہشت گردوں کے گروپ کا سراغ مل گیا ہے اور ملوث دہشتگردوں کی گرفتاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ کالعدم تحریک طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی جبکہ القاعدہ اور لشکر جھنگوی نے سہولت کاری کی۔ دہشت گردوں کو سہولت فراہم کرنے والے اہم کردار سعید عرف کالو کے انکشافات کے مطابق، اس نے دہشت گردوں کو ایئرپورٹ پہنچایا۔ گروپ کے 11 دہشت گرد جنوری…

Read More