پاک فوج کی جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت

راولپنڈی(نیوزلائن)پاک فوج کی جانب سے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت کی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے۔ تمام اسٹیک ہولڈرز ریاستی اداروں کے مؤثر کردار کیلئے محفوظ فضا یقینی بنائیں۔ امن و امان کی صورتحال میں بہتری اور استحکام کی کوششیں جاری رکھنی چاہیے۔ خیال رہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے،سپریم کورٹ…

Read More

کسی بھی جنگ سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(نیوزلائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مشرقی سرحد پر ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے تیاریوں پر اظہارِ اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی جنگ سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا دورہ کیا جہاں انہیں پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے مشرقی سرحد پر کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کیلئے…

Read More

کورکمانڈرزکانفرنس:داخلی سلامتی کی کوششیں جاری رکھنے کا عزم

راولپنڈی(نیوزلائن)آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرزکانفرنس میں افغانستان میں قیام امن کیلئے کردارجاری رکھنے پراتفاق کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں آرمی چیف نے شرکاء کو ملٹری ڈپلومیسی کے متعلق آگاہ کیا۔ جنرل قمرجاوید باجوہ نےاپنے حالیہ بیرونی دوروں پرشرکا کواعتماد میں لیا، سپہ سالارنے پاکستان آنےوالی اہم شخصیات سے ملاقاتوں سےبھی آگاہ کیا کانفرنس میں علاقائی سلامتی خصوصا افغانستان کی صورتحال پرغور کیا گیا۔ کورکمانڈرزکانفرنس میں افغانستان میں قیام امن کیلئے کردارجاری رکھنے پراتفاق کیا گیا، شرکاء کا…

Read More

زرعی یونیورسٹی پشاور پرحملہ:پانچ دہشتگرد ہلاک، 9افراد شہید

پشاور(نیوزلائن)پشاور یونیورسٹی کے زرعی ڈائریکٹوریٹ میں گھسنے والے پانچوں دہشتگردوں کو سکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائی میں ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ فائرنگ سے نو افراد شہید ہوگئے ہیں ۔ دہشتگرد آج صبح یونیورسٹی کے زرعی ڈائریکٹوریٹ میں تخریب کاری کی نیت سے داخل ہوئے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی اداروں کی بھاری تعداد موقع پر پہنچ گئی اور یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا۔ دہشتگردوں نے سکیورٹی اداروں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے بعد سکیورٹی اداروں کی جانب سے منظم اور بھرپور…

Read More

فوج دشمنی میں گزرے نواز شریف کے تین دور

1990 میں اپنے پہلے دورِ حکومت سے لے کر آج تک نواز شریف صاحب کا یہ تیسرا وزارتی دورانیہ ہے۔ ان تین ادوار میں تین چیزیں ہمیشہ نواز شریف کے اولین نشانے پر رہیں۔ نمبر ایک فوج اور آئی ایس آئی۔ نمبر دو انتظامی ڈھانچہ یعنی صدر یا سپریم کورٹ نمبر تین حزبِ اختلاف۔ سنہ نوے میں اپنے پہلے دورِ حکومت میں نواز شریف پر آرمی چیف جنرل آصف نواز جنجوعہ کے قتل کا الزام لگا، یہ ان کے سول ملٹری تعلقات کی ایک مثال ہے۔ اسی دور میں بطورِ…

Read More