زرداری کی 23دسمبر کو وطن واپسی کا اعلان

کراچی (نیوز لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی کا اعلان کر دیا گیاوہ 23 دسمبر کو کراچی پہنچیں گے۔پیپلز پارٹی نے واپسی پر ان کا شاندار استقبال کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ زرداری کی وطن واپسی کا علان پی پی پی کے چیئرین بلاول بھٹو زرداری نے بلاول ہاؤسمیں پریس کانفرنس کر تے ہوئے کیا۔ اس موقع پرصوبائی وزیر نثار کھوڑو، سینٹر سعید غنی،ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا،پیپلز پارٹی جنرل سیکریٹری وقار مہدی،سینیٹر عاجز دھامرااور دیگر بھی موجود تھے۔بلاول نے کہا کہ…

Read More