زرعی یونیورسٹی پشاور پرحملہ:پانچ دہشتگرد ہلاک، 9افراد شہید

پشاور(نیوزلائن)پشاور یونیورسٹی کے زرعی ڈائریکٹوریٹ میں گھسنے والے پانچوں دہشتگردوں کو سکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائی میں ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ فائرنگ سے نو افراد شہید ہوگئے ہیں ۔ دہشتگرد آج صبح یونیورسٹی کے زرعی ڈائریکٹوریٹ میں تخریب کاری کی نیت سے داخل ہوئے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی اداروں کی بھاری تعداد موقع پر پہنچ گئی اور یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا۔ دہشتگردوں نے سکیورٹی اداروں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے بعد سکیورٹی اداروں کی جانب سے منظم اور بھرپور…

Read More

چینی فوج کا چیک پوسٹوں پر حملہ، 158 بھارتی فوجی ہلاک

بیجنگ(نیوزلائن)سکم کے علاقے میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں اور چین نے حملہ کر کے 158بھارتی فوجی مار دئیے۔ نیوزلائن کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے سکم کے علاقے میں بھارتی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ کیا ہے جس میں تقریباً158کے قریب بھارتی فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ حملے میں بھارت کا بارودی مواد اور دیگر سامان بھی تباہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے راکٹ حملے کے بعد بھارت اور چین کے مابین چھڑپوں…

Read More

قیدیوں کو چھڑانے کے لئے پنجاب میں جیلوں پرحملے کا خطرہ

لاہور (نیوزلائن)جیلوں پر قیدیوں کو چھڑانے کے لئے حملوں کی اطلاعات، آئی جی جیل خانہ جات نے پنجاب بھر کی جیلوں کی سکیورٹی سخت کر نے کے لیے خصوصی احکامات جاری کر دیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی جیل خا نہ جات میاں فاروق نذیر نے صوبہ بھر کی جیلوں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کے خصوصی احکامات جاری کرتے ہو ئے جیل سر براہان کو لکھے گئے مراسلہ میں کہا ہے کہ حوالاتیوں کو جیل چھوڑنے کے لیے آنے والی گارڈ جیل کے احاطہ تک محدود رہے گی…

Read More