مودی کے یار نواز شریف کا سیاسی دور ختم ہوچکا‘ بابر اعوان

فیصل آباد(نیوزلائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر بابر اعوان نے کہا ہے کہ مودی کے یار نوازشریف اور انکے خاندان کا سیاسی دورختم ہوچکا،پی ٹی آئی نے میانوالی میں عمران خان کے جلسہ سے انتخابی مہم شروع کردی ہے ۔عمران خان پانچ حلقو ں سے الیکشن لڑینگے ۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ تحریک انصاف نے ملک بھر میں پانچ سو سے زائد امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے ہیں،مزید تین سو امیدواروں کو بھی ٹکٹ جاری کیے جائیں گے۔جن امیدواروں…

Read More

رحمان ملک اور بابر اعوان بے نظیر بھٹو کے قتل میں شامل ہیں

اسلام آباد(نیوزلائن) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے پروٹوکول آفیسر چوہدری محمد اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ جنرل (ر) نصیر اللہ بابر نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی طالبان کے لیڈر بیت اللہ محسود سے ٹیلی فون پر بات کرائی اور بیت اللہ محسود نے محترمہ بے نظیر بھٹو سے کہا تھا کہ ہم خواتین کو نشانہ نہیں بناتے اور آپ کے قتل کے منصوبے کو مجھ سے منسوب کرنے کی اطلاعات میں صداقت نہیں، رحمان ملک اور بابر اعوان بے نظیر بھٹو کی قتل کی…

Read More