حکومت نے تمام نجی بینکوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل کر دئیے

اسلام آباد(حامد یٰسین)پاکستان کے تمام نجی بینکوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز حکومت نے فارغ کر دئیے۔بینکنگ کے شعبہ میں بحران پیدا ہو گیا۔ کئی بینکوں میں کام ٹھپ‘ لوگوں کی رقوم کی ترسیل متاثر ہونے اور رقوم مرنے کے خدشات مارکیٹ میں گردش کرنے لگے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق مسلم لیگ ن کی حکومت کے اہم رہنما اسحاق ڈار نے ایک ایس آر او جاری کیا ہے جس کے ان ڈائریکٹ اثرات سے ملک کے تمام نجی بینکوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرزفارغ ہو گئے ہیں۔ ایس آر او میں براہ…

Read More

فورتھ شیڈول: ساڑھے پانچ ہزار افراد کے اکائونٹس منجمد

عرصہ دراز سے بھارت کی جانب سے عالمی سطح پر مولانا مسعود اظہر اور حافظ سعید کے ناموں پر واویلا مچا یا جارہا تھا۔جسے بین الاقوامی سطح پر کوئی خاص پذیرائی حاصل نہیں ہو رہی تھی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیکٹا کی ہدایت پر مولانا مسعود اظہر سمیت 4 ہزار مشتبہ افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے۔ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق مولانا مسعود اظہر سمیت 4 ہزار سے زائد مشتبہ لوگوں کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے ہیں ۔ ان بینک اکاؤنٹس میں موجود 35 کروڑ روپے کی رقم منجمد…

Read More

بھارتی بینکوں پر تاریخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ ،60لاکھ صارفین کا اے ٹی ایم ڈیٹا چوری، فوج اور سیکیورٹی اداروں کے لوگ سب سے زیادہ متاثر

بھارت پاکستانی حدود میں سرجیکل سٹرائیک کا جھوٹا اور بے بنیاد دعویٰ کرتا رہا جبکہ نامعلوم ہیکرز نے ہندوستانی بینکوں پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کر کے بھارت کی آئی ٹی انڈسٹری کا غرور اور انڈین سیکیورٹی کا بھانڈا بیچ چوراہے میں پھوڑ دیا ،بھارت میں 32لاکھ سے زائد ڈیبٹ کارڈز کا ڈیٹا لیک ہونے کا خدشہ جبکہ 30لاکھ سے زائد ڈیبٹ کا رڈز کی خفیہ معلومات چوری ہو چکی ہیں ،سائبر حملے کی اہم بات یہ ہے کہ جن صارفین کا ڈیٹا چوری ہوا ان میں زیادہ…

Read More