کالعدم تنظیموں کی نئی فہرست، فلاح انسایت فاؤنڈیشن بھی شامل

اسلام آباد(نیوزلائن)وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قرار دی گئی تنظیموں کی نئی فہرست جاری کر دی ہے جس کے بعد کالعدم تنظیموں کی تعداد 72 ہو گئی۔ نئی فہرست میں جماعة الدعوة اور فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن بھی شامل ہیں۔ حکومت نے تمام کمپنیوں کو اس بات کا پابند بنایا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کسی تنظیم اور افراد کو عطیات نہ دیں۔ پابندی پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کو بھاری جرمانہ کیا جائے گا۔ شہری کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کی…

Read More

پنجاب میں کالعدم تنظیمیں دوبارہ منظم

اسلام آباد(رانا حامد)پنجاب میں کالعدم تنظیموں نے نئی صف بندی کرلی۔وطن عزیز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث کالعدم تنظیموں کو ملک دشمن قوتوں کی امداد بھی حاصل ہے۔صوبے کے مختلف حصوں میں دہشت گردی کی کارروائیاں ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ یہ خدشات اور اطلاعات پنجاب حکومت کو دی ہیں ملکی حساس اداروں اور ساتھ ہی پنجاب حکومت کی امداد کرنے والوں اور تنظیموں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔ نیوز لائن کی مطابق پنجاب حکومت کو بعض حساس اداروں کی طرف سے رپورٹس ملی…

Read More