بھٹو کی تلواریا بے نظیر کا تیر: زرداری اور بلاول میں سردجنگ

فیصل آباد(احمدیٰسین)عام انتخابات میں ذوالفقار علی بھٹو کے انتخابی نشان تلوار کے ساتھ حصہ لیا جائے یا محترمہ بے نظیر بھٹو کے انتخابی نشان تیر کے ساتھ مخالفین کا مقابلہ کیا جائے۔ اس اہم معاملے پر تلوار والی جماعت پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور تیر والی جماعت پی پی پی پی کے سربراہ آصف علی زرداری میں سرد جنگ عروج پر پہنچ چکی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق پیپلزپارٹی کی رجسٹرڈ کروائی گئی دونوں جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کو انتخابی نشان الاٹ کئے جاچکے ہیں۔…

Read More