مزدور اور کسان دشمن حکمران عوام کا حق کھا کر آف شور کمپنیاں بناتے ہیں

کراچی(نیوزلائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ موجودہ حکمران مزدور اور کسان دشمن ہیں جو مزدوروں کا حق کھا کر آف شور کمپنیاں بناتے ہیں۔بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد اس وقت ڈالی جب ملک پر22 خاندانوں کی حکمرانی تھی۔بھٹو نے کسانوں اور نوجوانوں کو متحد کرکے انقلاب برپا کیا جبکہ مزدوروں نے پیپلزپارٹی کو دوام بخشا۔ہم مزدوروں کے حقوق دیں گے۔یہ مزدور اور کسان دشمن حکومت ہے۔یہ حکمران قوم کی دولت لوٹتے ہیں۔پانامہ کے نام پر قوم کا پیسہ لوٹتے ہیں۔ان خیالات کا…

Read More

ذوالفقار علی بھٹو شہید کی آج 89 ویں سالگرہ

لاہور(نیوزلائن)سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی 89 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ملک کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں ۔ ان کے والد سر شاہنواز بھٹو جونا گڑھ کی مسلم ریاست میں دیوان تھے۔ بھٹو نے 1950 میں برکلے یونیورسٹی سے سیاسیات میں گریجوایشن کی اور 1952 میں آکسفورڈ سے قانون کی ڈگری حاصل کی جبکہ 1953 میں وکالت کا آغاز کیا۔ بھٹو ایوب خان…

Read More