بلاول بھٹو کاچنیوٹ سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

چنیوٹ (نیوزلائن) پیپلز پارٹی نے پنجاب میں الیکشن کو دلچسپ بنا دیا ہے۔پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو فیصل آباد سے ملحقہ ضلع چنیوٹ سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔چنیوٹ شہر اور چنیوٹ کے فیصل آباد سے ملحقہ علاقوں پر مشتمل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100سے بلاول بھٹو کے لئے کاغذات نامزدگی پیپلزپارٹی کے ڈویژنل صدر حسن مرتضیٰ نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آفس سے حاصل کئے ۔ بلاول بھٹو کے امیدوار نہ ہونے کی صورت میں اس حلقے سے حسن مرتضیٰ خود پی…

Read More

بلاول بھٹو کا وفاق پر سندھ کو پانی کیلئے ترسانے کا الزام

سانگھڑ(نیوزلائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب بھی نواز شریف اقتدار میں ہوتے ہیں عوام کو پیاسا رکھتے ہیں، لاہور میں پھول تو اگ جاتے ہیں لیکن عوام کو پینے کا پانی نہیں ملتا۔سانگھڑ میں تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام کے بنیادی مسائل تعلیم، صحت، روزگار اور صاف پانی ہیں، عوام کو اس سے کوئی غرض نہیں کسی کو کیوں نکالا گیا، وہ خوشحالی، روزگار، روٹی، کپڑا اور مکان چاہتے ہیں، مسلم لیگ (ن) اور ان…

Read More

بلاول کے سن روف سے باہر نکلنے پر آصفہ اور بختاور پریشان

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد ریلی کے دوران پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے گاڑی کے سن روف سے باہر آنے پر آصفہ اور بختاور بے حد پریشان رہیں اور بار بار انہیں فون کرکے اور میسجز کرکے سن روف سے باہر نہ آنے کا کہتی رہیں۔ ذرائع کے مطابق ریلی کے دوران بلاول نے پروگرام سے ہٹ کر متعدد مقامات پر گاڑی کے سن روف سے باہر نکل کر جیالوں کے نعروں کا جواب دیا۔ جبکہ سن روف سے نکلنے پر اپنی والدہ شہید بے نظیر بھٹو کو کھو…

Read More

پیپلز پارٹی کی ریلی آج، بلاول بھٹو 5مقامات پر خطاب کرینگے

لاہور(نیوزلائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی کی ریلی آج صبح دس بجے بلاول ہاؤس سے براستہ موٹروے فیض پورانٹرچینج سے براستہ شیخوپورہ اورشاہ کوٹ،فیصل آباد روانہ ہو گی۔ عوامی رابطہ مہم کے آغاز کے سلسلے میں ریلی کے لئے بے نظیر بھٹو کے زیر استعمال رہنے والے خصوصی ٹرک کو بلاول ہاؤس لاہور میں تزئین و آرائش کے بعد فیصل آباد پہنچا دیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری ریلی میں اپنی بلٹ پروف گاڑی میں شرکت کریں گے ، تاہم بلاول بھٹو ریلی کے اختتام پر فیصل آباد…

Read More

بلاول کو الیکشن لڑنے کیلئے اپنی پارٹی بدلنا ہو گی

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کے الیکشن لڑنے سے متعلق دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جس کے تحت انہیں تیر کا انتخابی نشان حاصل کرنے کے لیے پارٹی چھوڑنا ہوگی یا پھر وہ کسی اور نشان سے الیکشن لڑیں گے۔ نیوزلائن کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کے الیکشن لڑنے میں انتخابی نشان اور پارٹی پوزیشن حائل ہوگئی ہے جس کے تحت بلاول بھٹو زرداری کو تیر کا انتخابی نشان، پاکستان پیپلزپارٹی یا پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔…

Read More