بلاول کے سن روف سے باہر نکلنے پر آصفہ اور بختاور پریشان

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد ریلی کے دوران پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے گاڑی کے سن روف سے باہر آنے پر آصفہ اور بختاور بے حد پریشان رہیں اور بار بار انہیں فون کرکے اور میسجز کرکے سن روف سے باہر نہ آنے کا کہتی رہیں۔ ذرائع کے مطابق ریلی کے دوران بلاول نے پروگرام سے ہٹ کر متعدد مقامات پر گاڑی کے سن روف سے باہر نکل کر جیالوں کے نعروں کا جواب دیا۔ جبکہ سن روف سے نکلنے پر اپنی والدہ شہید بے نظیر بھٹو کو کھو…

Read More

پیپلز پارٹی کی ریلی آج، بلاول بھٹو 5مقامات پر خطاب کرینگے

لاہور(نیوزلائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی کی ریلی آج صبح دس بجے بلاول ہاؤس سے براستہ موٹروے فیض پورانٹرچینج سے براستہ شیخوپورہ اورشاہ کوٹ،فیصل آباد روانہ ہو گی۔ عوامی رابطہ مہم کے آغاز کے سلسلے میں ریلی کے لئے بے نظیر بھٹو کے زیر استعمال رہنے والے خصوصی ٹرک کو بلاول ہاؤس لاہور میں تزئین و آرائش کے بعد فیصل آباد پہنچا دیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری ریلی میں اپنی بلٹ پروف گاڑی میں شرکت کریں گے ، تاہم بلاول بھٹو ریلی کے اختتام پر فیصل آباد…

Read More

بلاول کو الیکشن لڑنے کیلئے اپنی پارٹی بدلنا ہو گی

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کے الیکشن لڑنے سے متعلق دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جس کے تحت انہیں تیر کا انتخابی نشان حاصل کرنے کے لیے پارٹی چھوڑنا ہوگی یا پھر وہ کسی اور نشان سے الیکشن لڑیں گے۔ نیوزلائن کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کے الیکشن لڑنے میں انتخابی نشان اور پارٹی پوزیشن حائل ہوگئی ہے جس کے تحت بلاول بھٹو زرداری کو تیر کا انتخابی نشان، پاکستان پیپلزپارٹی یا پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔…

Read More

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا الیکشن لڑنے کا اعلان

گڑھی خدا بخش(نیوزلائن)آصف زرداری نے بڑی خوشخبری سنا دی۔ کہتے ہیں بلاول بھٹو اور میں الیکشن لڑ کر پارلیمنٹ میں جائیں گے۔ افسوس ہے کہ میاں صاحب نے ہماری جمہوریت کا خانہ خراب کر دیا۔ بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا موجودہ پارلیمنٹ میں اور بلاول بھٹو الیکشن لڑ کر جائیں گے۔ بلاول بھٹو لاڑکانہ سے اور میں نواب شاہ سے الیکشن لڑوں گا۔ انہوں نے کہا ہم اس بادشاہت کو ہم نہیں چھوڑیں گے۔ کیا آپ ایسا پاکستان…

Read More

پانامالیکس : پارلیمنٹ اور انتظامیہ سے زیادہ عدلیہ کونقصان پہنچا ٗبلاول

اسلام آباد (نیوز لائن)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ پانامالیکس نے پارلیمنٹ اور انتظامیہ سے زیادہ عدلیہ کونقصان پہنچایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پانامالیکس نے پارلیمنٹ اور انتظامیہ سے زیادہ عدلیہ کونقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا نظام تباہ ہوگیا ہے، سب کو متحد ہو کر اسے درست کرناچاہیے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا…

Read More