اقبال کا فی میل شاہین

اگرچہ سکول کے دنوں میں ہم پر زیادہ پابندیاں تو نہیں تھیں لیکن پھر بھی مرغیوں کی طرح کڑیوں بالیوں کو بھی کہیں نہ کہیں سے تو ڈکنا ہی پڑتا ہے سو ہم پر بھی اسی اصول کا اطلاق ہواپھر بھی ہم نظر بچا کر کبھی کوئی ایسی حرکت کر ہی لیتے جس کے جرمانے سے بعد میں استانیاں سموسے پکوڑے کھاتیں اور ہمیں مرتے کیا نہ کرتے کے مصداق چارو ناچار گھر سے لایا اچار پراٹھا ہی زہر مار کرنا پڑتا اور اس وقت تو سینے پر سانپ ہی…

Read More

سوات میں بدھا کا مجسمہ بحال

پاکستان کے شہر سوات کے علاقے جہاں آباد میں موجود بدھا کا مجسمہ 9 سال بعد اٹالین آرکیالوجسٹس کی مدد سے بحال کر دیا گیا ہے۔ ساتویں صدی میں تیار کیا گیا یہ مجسمہ ساوتھ ایشیا کا سب سے بڑا راک سکلپچر سمجھا جاتا تھا اور 2007 میں طالبان نے ایک حملے میں اس کے چہرے کا آدھے سے زیادہ حصہ توڑ دیا تھا ۔ طالبان نے اس مجسمہ کے چہرے اور بازو پر سوراخ کر دیے تھے۔ مجسمے کے کندھے میں رکھا گیا دھماکہ خیز مواد پھٹ نہیں پایا…

Read More

بے بسی یا سیاست

کلکتہ اور ہندوستان کے تمام اخباروں میں تین طلاق اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے اجلاس کے حوالے سے روزانہ کچھ نہ کچھ خبریں شائع ہو رہی ہیں۔لیکن اس سے زیادہ پریشان کن بات تو تب ہوئی جب آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی استقبالیہ کمیٹی کو بنگال حکومت نے اجلاس کرنے کے لئے ان مقامات کی درخواست کو ملتوی کردیا جس کا انتخاب کیا گیا تھا۔حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس استقبالیہ کمیٹی کے زیادہ تر ممبران کا تعلق کلکتے سے ہے۔پھر کیا تھا اس…

Read More

وہ معجزہ جو ہونہ سکا

ہم میں سے کچھ، یقینی طور پر تو نہیں کہہ سکتا ہے کہ کتنے، لیکن اچھی خاص تعداد میں احباب بشمول ہر آن معجزوں کے منتظر ریٹائرڈ افسران کی بٹالین، بہت بےتابی سے اکتوبر کے اختتام اور نومبر کے آغاز پر کچھ نہ کچھ ہونے کی امید کررہے تھے۔ دارالحکومت کی طرف مارچ کو ہم نے ایک ایسا عامل سمجھا جو بہت سے معاملات کو متحرک کردے گا،لیکن جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں، وہ میسولینی کے روم کی طرف مارچ جیسا نہ نکلاجب اُس کی فاشسٹ پارٹی نے اقتدار…

Read More