شہباز شریف کی آشیرباد سے بیوروکریسی کی غیراعلانیہ ہڑتال

لاہور (احمد یٰسین)شہباز شریف حکومت کی آشیرباد سے پنجاب کی بیورو کریسی نے احد چیمہ کی گرفتاری کیخلاف غیراعلانیہ ہڑتال کردی ہے افسران دفاتر سے غائب ہیں اور کام کرنے کو تیار نہیں ہیں۔قانونی ماہرین اور سول سوسائٹی کے افرادقرار دے رہے ہیں کہ بیوروکرسی کو میاں شہباز شریف اپنے بچاؤ کیلئے استعمال کررہے ہیں۔نیوزلائن کے مطابق پنجاب بھر میں بیوروکریسی کام چھوڑ ہڑتال کردی ہے۔ افسران کی بہت بڑی تعداد اپنے دفاتر سے غائب ہے اور سرکاری امور سرانجام نہیں دے رہے۔ کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے…

Read More

پنجاب میں نیا نظام: بیورو کرسی میں اختیارات کی جنگ

اسلام آباد(رانا حامد یٰسین)پنجاب میں نظام کی تبدیلی کا وقت آتے ہی بیورو کریسی میں اختیارات کی جنگ چھڑ گئی ہے۔پولیس کو سول بیورو کریسی کے بڑھتے ہوئے اختیارات پر شدید تحفظات ہیں جبکہ سول بیورو کریسی میں بھی اختیارات کی کمی بیشی کے حوالے سے متعدد عہدوں کے افسر تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔نیوز لائن کے مطابق پنجاب میں نیا بلدیاتی اور انتظامی نظام نئے سال کے پہلے ورکنگ دن 2جنوری سے نافذ کیا جا رہا ہے۔حکومت نے ”پنجاب سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس“کے ذریعے بیورو کریسی کے اندر افسرا…

Read More

فیصل آباد میں لینڈ مافیا کی مددگارافسر شاہی اورسیاسی شخصیات بے نقاب

فیصل آباد(ندیم جاوید)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں عوام کو لوٹنے اور سرکاری زمینیں ہتھیانے والے لینڈ مافیا کی مددگارافسر شاہی اور سیاسی شخصیات کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ لینڈ مافیا کے ہاتھ مضبوط کرنے والوں میں بڑے بڑے افسران شامل ہیں جبکہ سیاسی شخصیات کے نام بھی اس لسٹ میں شامل ہیں۔نیوز لائن کو ملنے والی دستاویزات اور معلومات کے مطابق لینڈ مافیا کے ہاتھ مضبوط کرنے والوں میں ڈی جی ایف ڈی اے یاور حسین‘چیئرمین ایف ڈی اے شیخ اعجاز احمد‘ سابق ڈی جی ایف…

Read More