موٹروے پر بس و ٹرالر کی ٹکر‘ 2جاں بحق‘31زخمی

فیصل آباد(نیوزلائن)موٹروے پربس اور ٹرالے میں ٹکر کے نتیجہ میں بس ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق اورسات خواتین سمیت31افراد شدیدزخمی ہوگئے۔حادثے کا شکارہونیوالی بس ملتان سے اسلام آباد جارہی تھی کہ ملت روڈانٹر چینج کے قریب ہیوی لوڈرٹرالے سے ٹکراگئی۔حادثے کی بروقت اطلاع ملنے کے باوجود ریسکیو ٹیمیں کافی تاخیر سے جائے حادثہ پر پہنچیں جس سے زخمیوں کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑا جبکہ شدید سردی اور بوندا باندی کے باعث امدادی کارروائیوں میں بھی مشکلات پیش آئیں۔حادثہ رات کے آخری پہر ہوا جس کی حتمی وجوہات…

Read More

ملتان میٹرو میں کرپشن کی دستاویزات پبلک کرنے کی اجازت

اسلام آباد(نیوزلائن)چائنہ سیکیورٹی ریگولیٹری کمیشن نے ملتان میٹرو بس منصوبے میں 17.5 ملین ڈالر کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کے حوالے سے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) کو فراہم کردہ تمام دستاویزات و ریکارڈ متعلقہ اتھارٹیز کیساتھ شیئر کرنے کے اختیارات دیدیے۔ گزشتہ دنوں مبینہ کرپشن کا معاملہ اسوقت سامنے آیا جب چینی یبیٹ نامی کنسٹریکشن کمپنی نے دعویٰ کیا کہ اسے ملتان میٹرو بس منصوبے میں کنٹریکٹ ملا اور یہ کنٹریکٹ کیپٹل انجینئرنگ اینڈ کنسٹریکشن نے بطور سب کنٹریکٹر دیا جس پر یبیٹ نے بھاری…

Read More