پنجاب پولیس کاروباری مقاصد کیلئے استعمال ہونے لگی

لاہور(ایم ایس ٹیپو)پنجاب پولیس کو کاروباری تنازعات نمٹانے اور بااثر بزنس مینوں کی پھنسی رقوم نکلوانے کیلئے استعمال کیا جانے لگا۔جبکہ پولیس کے بنیادی فریضے لاء اینڈ آرڈر کو ممکن بنانا کی ذمہ داری کو پش پشت ڈال دیا جاتا ہے۔نیوزلائن کے مطابق پنجاب پولیس کاروباری تنازعات نمٹانے کیلئے کھلے عام استعمال کی جارہی ہے۔ بااثر شخصیات پولیس کے ذریعے اپنے حریفوں کیخلاف جھوٹے مقدمات درج کرواتی ہیں اور ان جھوٹے مقدمات اور کے سہارے کاروباری معاملات کو حل کرنے پر زور دیا جاتا ہے۔ اپنے کاروباری ”پارٹنر“ کو خوش…

Read More

سی پیک کا پہلا آزمائشی تجارتی قافلہ سوست پہنچ گیا

پاک چین اقتصادی راہداری کا پہلا آزمائشی تجارتی قافلہ سوست پہنچ گیا، 50 ٹرکوں پر مشتمل قافلے کا وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور فورس کمانڈر نے استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان اور آرمی کے فورس کمانڈر برائے جی بی ثاقب ملک محمود کی جانب سے قافلےکا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان نے کہا کہ 51 ارب کے سی پیک منصوبے میں سے اب تک 11 ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک منصوبہ گلگت…

Read More

چین سے مال بردار بجری جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا

ژانگ ہانگ ہان ہائےنامی بحری جہاز آج صبح گوادر بندرگاہ پر لنگرا نداز ہوا،جہاز میں تقریباً 20 ہزار ٹن سیمنٹ،بلڈروزراور ڈمپرسمیت مختلف مشینری لائی گئی ہے۔گزشتہ تقریبا ًایک ماہ کےدوران چین سےدوسرا کارگو جہاز گوادر پہنچاہے،سرکاری ذرائع کے مطابق سیمنٹ اور دیگر مواد اور مشینری کو گوادر میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں استعمال کیاجائےگا۔

Read More