خیبر پولیس اور نیب کیپٹن صفدر کو پکڑنے میں ناکام

اسلام آباد(نیوزلائن)خیبر پختونخواہ کی پولیس اور نیب کی ٹیمیں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کو پکڑنے میں ناکام رہی ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق کیپٹن صفدر احتساب عدالت سے فیصلہ سنائے جانے کے وقت مانسہرہ میں موجود تھے۔ پولیس کی مدد سے نیب حکام نے کیپٹن صفدر کو پکڑنے کی کوشش کی مگر اس میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ کیپٹن صفدر فیصلہ سنائے جانے کے وقت عوامی اجتماع میں تھے۔ ان پر نظر بھی رکھی…

Read More