کورکمانڈرزکانفرنس:داخلی سلامتی کی کوششیں جاری رکھنے کا عزم

راولپنڈی(نیوزلائن)آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرزکانفرنس میں افغانستان میں قیام امن کیلئے کردارجاری رکھنے پراتفاق کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں آرمی چیف نے شرکاء کو ملٹری ڈپلومیسی کے متعلق آگاہ کیا۔ جنرل قمرجاوید باجوہ نےاپنے حالیہ بیرونی دوروں پرشرکا کواعتماد میں لیا، سپہ سالارنے پاکستان آنےوالی اہم شخصیات سے ملاقاتوں سےبھی آگاہ کیا کانفرنس میں علاقائی سلامتی خصوصا افغانستان کی صورتحال پرغور کیا گیا۔ کورکمانڈرزکانفرنس میں افغانستان میں قیام امن کیلئے کردارجاری رکھنے پراتفاق کیا گیا، شرکاء کا…

Read More