نیوورلڈآرڈر کی تشکیل: امریکہ کیلئے خطرہ‘ پاکستان کا کردار مرکزی

پاکستان کی موثر حکمت عملی اور پاک چائینہ دوستی کی بدولت دنیا میں معاشی و دفاعی تبدیلیاں آرہی ہیں۔مستقبل قریب میں ”نیو ورلڈ آرڈر“ تشکیل پا رہا ہے۔نیو ورلڈ آرڈر میں دنیا ”یونی پولرورلڈ“ سے نکل کر ایک مرتبہ پھر ”بائی پولر ورلڈ“ یا بڑی حد تک ”ٹرائی پولر ورلڈ“ کے عالمی منظر نامے میں پہنچ جانے کا ااحتمال ہے۔ نیو ورلڈ آرڈر کی تشکیل کیلئے ابتدائیہ لکھا جا چکا ہے۔ نئے عالمی آرڈر میں ایک جانب شمالی امریکہ کی ریاستوں کے اتحاد میں خلل پڑنے کا خدشہ موجود ہے…

Read More

افغان امن کیلئے ماسکو کانفرنس: بھارت‘ امریکہ خوفزدہ

اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستان، چین اور روس کے مابین سیکریٹری سطح کی سہ فریقی مذاکرات 27 دسمبرکوماسکو میں ہوگی۔ ان مذاکرات کاایجنڈا افغانستان میں امن کی بحالی ہے۔روس کو افغانستان میں داعش کے پھیلاؤ اور اثرورسوخ سے سخت تشویش ہے۔ روس افغانستان کے حوالے سے مختلف فریقین کوایک میز پرلانے کیلیے سرگرم کردار ادا کرناچاہتا ہے۔ماسکو میں ہونیوالے ان مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کریں گے۔ روس کی جانب سے افغانستان کیلیے خصوصی ایلچی ضمیر کابلوف اورچین کے خصوصی ایلچی ڈینگ شی جن ول ان مذاکرات…

Read More

سی پیک پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنا دیگا ٗچین

اسلام آباد(نیوز لائن)چین کے نائب وزیر برائے بین الاقوامی ادارہ زینگ شی سانگ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنا دے گا، یہ دونوں ممالک کی امیدوں کا مرکز اور تاریخی منصوبہ ہے، دونوں ممالک اسے ہر صورت میں کامیاب بنائیں گے۔ پاک چین انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام چین پاکستان اقتصادی راہداری سے متعلق گول میزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے زینگ شی سانگ نے کہاکہ راہداری منصوبے کی کامیابی اس کے مخالفین کے لیے واضح پیغام ہے۔ ”ون بیلٹ ون روڈ“ کا ویژن کئی خطوں…

Read More

سی پیک سے پاکستان تجارتی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا، نواز شریف

سی پیک سے پاکستان تجارتی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا، سی پیک چینی صدر شی جن پنگ کے ’ایک خطہ ایک سڑک‘ وژن کا عکاس ہے۔ ان خیالات کا اظہار افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کیا۔ انہون نے کہا کہ سی پیک کا منصوبہ حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت گوادر کی بندرگاہ سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا۔ گوادر بندر گاہ سے سی پیک کے تحت پہلے تجارتی قافلے کو روانہ کرنے سے قبل…

Read More

گوادر پورٹ آپریشنل ہو گئی‘ پہلا جہاز 300کنٹینر لیکر روانہ

وزیراعظم نواز شریف نے گوادر بندر گاہ کا باضابطہ افتتاح کرکے اسے فعال کردیا ہے اور پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے تحت چین کا پہلا تجارتی جہاز گوادر بندر گاہ سے روانہ ہو گیا۔ گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا اور اس کا افتتاح وزیر اعظم نوازشریف نے کیا۔ سی پیک منصوبے کے تحت 300 کنٹینرز پر مشتمل پہلا میگا پائلٹ ٹریڈ کارگو گوادر سے روانہ ہوا۔ اس حوالے سے گوادر میں تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں پاک فوج کے سربراہ جنرل…

Read More