چین کے طلبا دفد کا آئی ایس پی آرکا دورہ

راولپنڈی(نیوزلائن)چین کی چھ مختلف یونیورسٹیز کے طلبا پر مشتمل دفد نے آئی ایس پی آرکا دورہ کیا جس میں انہوں نے پرامن اور ترقی کرتے ہوئے پاکستان کے بارے اپنے خیالات سے آگاہ کیا۔طلبا کے دفد نے پاکستان کا دورہ کرنے پر اپنی مسرت اورپاک چین دوستی کے حوالے سے اپنے آباﺅ اجداد کی جانب سے سنی ہوئی باتوں کے بارے میںجان کر خوشی کا اظہار کیا۔ دفد میںتیسنگ ،فوڈان،پی کنگ اور سی چوہان یونیورسٹیز کے طلبا شامل تھے۔

Read More

چینی ڈاکٹر کراچی میں آنکھ کے 500 مفت آپریشن کریں گے

کراچی(نیوزلائن)پاکستان اور چین کے درمیاں تعلق ممالک کے روایتی تعلقات سے کہیں مختلف ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ یہ تعلق دراصل ایک ایسا سچا رشتہ ہے جو صرف حکومتوں ہی نہیں بلکہ عوام کے درمیان بھی بے حد مضبوط ہے۔ اس پرخلوص دوستی کی ایک اور خوبصورت مثال یہ ہے کہ چینی ڈاکٹر اگلے ماہ پاکستان آ رہے ہیں اور کراچی میں یہ ڈاکٹر آنکھ کے 500 مفت آپریشن کریں گے۔ یہ آپریشن کراچی میں پاکستان آئی بینک سوسائٹی ہسپتال میں 10 جنوری سے 24 جنوری کے درمیان کیے…

Read More

ڈی سی او‘ سی پی او کی پھرتیاں بھی چائینز کیمپ کی سکیورٹی فول پروف نہ بنا سکیں

فیصل آباد(نیوزلائن)ڈی سی او سلمان غنی اور سی پی او اطہر اسماعیل کی پھرتیاں بھی چائینز کیمپ کی سکیورٹی فول پروف نہ بنا سکیں۔چینی ماہرین کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکارکو زخمی کرنیوالی فائرنگ نے کیمپ کی سکیورٹی میں شگاف بے نقاب کردیا۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد کے نواحی علاقوں میں بننے والی موٹر وے پر کام کرتے چینی عملے کے کیمپ کی سکیورٹی کے حوالے سے گزشتہ چند ہفتوں سے الرٹ موصول ہو رہے تھے جس کے بعد ڈی سی او سلمان غنی اور سی پی او اطہر اسماعیل…

Read More