سی ایس ایس کے پرچے آئوٹ ہوگئے

اسلام آباد(نیوزلائن) انگریزی اور کرنٹ افیئرز کے بیشتر سوالات 20روز پہلے ہی سوشل میڈیا پر جاری خاتون کی تصویر کیساتھ اکاؤنٹ کے ذریعے سوالات کیلئے 80ہزار روپے تک مطالبہ. سی ایس ایس کے انگریزی اور کرنٹ افیئرز کے دوپرچے آئوٹ ہوگئے، سوشل میڈیا پر ایک خاتون کے نام سے اکاؤنٹ پر دونوں پرچوں کے بیشتر سوالات 20روز پہلے ہی جاری کر دیئے تھے۔ نیوزلائن کے مطابق سی ایس ایس کے 16فروری کوہونیوالے انگریزی کے پرچے کے سوالات سعدیہ کوثرنامی ایک خاتون نے 26جنوری کو سوشل میڈیاپر جاری کر دیئے تھے…

Read More