کراچی:احتساب عدالت کی ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت

کراچی(نیوزلائن)احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ، تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے احتساب عدالت میں بیرون ملک علاج کیلئے درخواست دائر کر رکھی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ انہیں علاج کیلئے بیرون ملک جانا ہے عدالت سے استدعا ہے کہ انہیں 20 جنوری سے 20 فروری تک حاضری سے استثنیٰ دیا جائے،عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو15 دن کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی،عدالت نے انہیں 60 لاکھ روپے زرضمانت جمع کرانے کا…

Read More

ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت

کراچی(نیوزلائن) عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو دو ہفتے کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی اور 20لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا جبکہ پاسپورٹ کی واپسی کے لئے ڈاکٹر عاصم کو سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا بھی حکم دیا ۔یاد رہے دو روز قبل ڈاکٹر عاصم نے رہائی کے بعد ای سی ایل سے نام خارج کرنے سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی تھی، درخواست…

Read More

زرداری نے ڈاکٹر عاصم کی رہائی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دیدی

کراچی(نیوزلائن)پیپلز پارٹی کے سابق شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی رہائی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دیدی۔سابق صدر نے ڈاکٹر عاصم کیس پر فاروق ایچ نائیک اور قانونی ماہرین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔انہوں نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت اور مقدمے کی پیروی کے حوالے سے مشاورت کی ،اعتزاز احسن ،سردار لطیف کھوسہ اور فاروق ایچ نائیک پر مبنی قانونی ٹیم بنائی اور انہیں متحرک ہونے کی ہدایت کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابقآصف زرداری کی تشکیل کردہ قانونی ٹیم…

Read More