جعلی ادویات پر ایکشن: لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے بلیک میلنگ پر اتر آئے

فیصل آباد(ندیم جاوید سے)جعلی ادویات بنا کر اورخطرناک بیماریوں کی تدارک والی دوائیوں کی مصنوعی قلت پیدا کرکے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والا ڈرگ مینوفیکچررز مافیا عوامی فلاح کی قانون سازی ہوتے ہی حکومت کو بلیک میل کرنے پر اتر آیا۔احتجاج‘ ہڑتال ادویات کی قلت پیدا کرکے مریضوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کی کال دیدی۔نیوزلائن کے مطابق پنجاب حکومت نے ادویات کی مینوفیکچرنگ اور فروخت کے معاملات کو درست کرنے کیلئے ڈرگ ایکٹ کی منظوری کیا دی ڈرگ مینوفیکچررز مافیا براہ راست پنجاب حکومت کو بلیک میل کرنے…

Read More