مسلم لیگ ن نے فیصل آباد سے ٹکٹوں کا علان کردیا

فیصل آباد(نیوزلائن)مسلم لیگ ن نے پنجاب کے دوسرے بڑے شہر سے ٹکٹوں کا اعلان کردیا ہے۔ اکثریتی ٹکٹ پرانے سابقہ ارکان اسمبلی کو ہی دئیے گئے ہیں۔ جب کہ قسمت آزمائی کے خواہا ں نئے امیدوار اور پارٹی کارکن ہاتھ ملتے ہی رہ گئے۔مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 101سے چیئرمین ضلع کونسل زاہد نذیر کے بھائی اور جڑانوالہ کے دیہی علاقوں پر مشتمل حلقے سے سابق ایم این اے عاصم نذیر کو ٹکٹ دیا ہے۔ این اے 102سے سابق وزیر مملکت طلال بدر چوہدری ‘…

Read More