چار لیگی ارکان اسمبلی کے پی ٹی آئی کیساتھ خفیہ رابطے

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد کے چار سبکدوش ن لیگی ایم پی ایز کے پی ٹی آئی کیساتھ خفیہ رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ان چاروں ن لیگی رہنماؤں نے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ کیلئے بھی درخواست دے رکھی ہے جبکہ پی ٹی آئی کی ٹکٹ کیلئے بھی تحریک انصاف کی قیادت کیساتھ رابطے میں ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق مسلم لیگ ن کے سبکدوش ہونے والے چار ایم پی ایز ظفر اقبال ناگرا‘ حاجی خالد سعید‘ شیخ اعجاز احمد اور راؤ کاشف رحیم کے تحریک انصاف کی قیادت کیساتھ خفیہ…

Read More