پیپلزپارٹی زرداری کے دفاع میں ڈٹ گئی:الزامات جھوٹے قرار

لاہور ( نیوزلائن) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت پارٹی کی سینئر قیادت کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ، انتخابی سرگرمیوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے اور منی لانڈرنگ کیس میں آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی ایف آئی اے اور سپریم کورٹ میں طلبی کے حوالے سے تبادلہ خیال کرنے کے ساتھ آئندہ کی حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا ۔ بلاول ہاؤس لاہور میں ہونے والے اعلیٰ…

Read More

ڈیڑھ ارب روپے کی خوردبرد : نیشنل بینک کی خاتون افسر گرفتار

اسلام آباد(نیوزلائن)عمومی طورپرپاکستان میں مردوں پر بدعنوانی اور خوردبرد کے الزامات لگائے جاتے ہیں لیکن نیشنل بینک آف پاکستان کی خاتون افسر کوایف آئی اے نے ڈیڑھ ارب روپے کی خوردبرد کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ خاتون افسر کیساتھ ایک اور تنظیم کے چار افسران کو بھی گرفتارکیاگیاجن پرغیرقانونی طریقے سے اربوں روپے بینک اکاﺅنٹس سے نکلوانے کا الزام ہے ۔ نیوزلائن کے مطابق رواں ہفتے نیشنل بینک آف پاکستان کی اسسٹنٹ نائب صدر کو حراست میں لیاگیا۔ ایف آئی اے ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر…

Read More