پانامہ کیس‘ جے آئی ٹی آج سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروائے گی

اسلام آباد(نیوزلائن)پانامہ کی تحقیقات کیلئے سپریم کی تشکیل کردہ جے آئی ٹی اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر رہی ہے۔ پانچ مئی کو اپنی تشکیل کے بعد آٹھ مئی سے جے آئی ٹی نے کام کا باضابطہ آغاز کیا تھا۔ جے آئی ٹی اپنی تحقیقات کے دوران ایس ای سی پی‘ ایف آئی اے‘ ایف بی آر‘ الیکشن کمیشن‘ نیب سے شریف کے اثاثہ جات‘ گوشواروں‘ کمپنیوں‘ سابقہ تحقیقات کے حوالے سے ریکارڈ اکٹھا کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف‘ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف‘ مریم نواز‘ حسین نواز‘ حسن…

Read More

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے پر اتفاق کر لیا گیااس کا فیصلہ دبئی میں ہونے والے پی ایس ایل حکام اور فرنچائزرز کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں تمام فرنچائز ٹیموں کے مالکان نے فائنل لاہور میں کھیلنے کی حمائت کی اور ایک مالک نے بھی مخالفت نہیں کی۔ پی ایس ایل حکام نے بھی کھلاڑیوں کو فول پروف سکیورٹی دینے کی یقین دہانی کروائی۔ ذرائع کے مطابق تمام ٹیموں میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں کی اکثریت بھی لاہور میں کھیلنے پر آمادہ ہے…

Read More