پانامہ کیس سننے والے جسٹس اعجاز الحسن کے گھر پر فائرنگ

لاہور(نیوزلائن)جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر میں فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے، پولیس کے مطابق ایک گولی مرکزی دروازے جبکہ دوسری کچن کی کھڑکی پر لگی، چیف جسٹس ثاقب نثار واقعے کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے، آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ ترجمان کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ گذشتہ رات 10:45اور دوسرا صبح 9:45 پر پیش آیا۔ واقعے کے بعد چیف جسٹس ثاقب نثار جسٹس…

Read More

شادی کی تقریب میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

لاہور(نیوزلائن)جوہر ٹاؤن کا شادی ہال اس وقت ماتم کدہ میں بدل گیا جب ایک گروپ نے دوسرے پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے سیکورٹی گارڈ سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونیوالوں میں عمران شفیع، شہباز اور عبد الخاق شامل ہیں۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا۔ پولیس کے مطابق ملک اسلم اور اشرف بھٹی گروپ میں دیرینہ دشمنی تھی۔ مقتول عمران شفیع ایم این اے افضل کھوکھر اور ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر…

Read More

کراچی: ناظم آباد میں مجلس پر فائرنگ، 4 بھائیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مجلس پر فائرنگ سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں 4 سگے بھائی تھے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں مجلس ہو رہی تھی۔ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر وہاں موجود لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کرنے والے نامعلوم دہشتگرد دو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے۔ انہوں نے آتے ہی گولیاں چلانا شروع کر دیں جس سے پانچ افراد…

Read More