Now The Game Over for Nawaz Sharif

اسلام آباد(تجزیہ حامد یٰسین)پانامہ کیس کا سپریم کورٹ کا فیصلہ میاں نواز شریف کیلئے مشکلات میں مسلسل اضافے کا باعث بنے گا۔ اور میاں نواز شریف کیلئے حکومت میں رہنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جائے گا۔سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی سیاسی اور انتظامی مشکلات ہر آنیوالے دن کیساتھ بڑھتی جائیں گی۔ مسلم لیگ ن کے سربراہ اگرچہ معاملات کو سنبھالنے کی اپنی سی تگ و دو میں لگے ہوئے ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ اپوزیشن کی تمام نہیں تو چند ایک پارٹیوں…

Read More